ایران میں کرونا وائرس کے کیسز میں پریشان کن حد تک اضافہ ہوچکا ہے جبکہ ایران کی وجہ سے مشرقِ وسطیٰ کے 8 ممالک میں کرونا وائرس پھیل چکا ہے جبکہ پاکستان میں بھی ایران سے ہی کرونا وائرس منتقل ہوا ہے۔
 نوازشریف نے واپسی کا کہہ دیا تو حکومت کے ۔ جیل سے باہر آنے کے بعد احسن اقبال نے زور دار اعلان کر دیا
بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران میں اتوار کے دن کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ڈبل سے بھی زیادہ ہو کر 978 ہوگئی ہے جبکہ وہاں اموات کی تعداد 54 ہوگئی ہے، صرف دارالحکومت تہران میں کرونا وائرس کے 170 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ایران کو مشرقِ وسطیٰ میں کرونا وائرس کا مرکز قرار دیا گیا ہے اور ڈبلیو ایچ او نے اس کو قابو کرنے کیلئے ایک بڑی ٹیم بھیجنے کی تیاریاں کرلی ہیں۔
مشرقِ وسطیٰ میں اب تک کرونا وائرس کے مجموعی طور پر ایک ہزار 117 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔
ضرور پڑھیں: لاہور: بھاٹی گیٹ کے قریب ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 3 لڑکے جاں بحق
ایران : 978 کیسز، 54 موات
کویت : 46
ضرور پڑھیں: شیخ رشید کا ایک اور منصوبہ نا کام ، 2 ماہ بعد ہی دو شٹل ٹرین سروسز کو بند کرنے کا فیصلہ
بحرین :41
متحدہ عرب امارات : 21
ضرور پڑھیں: محبت میں لڑائی اور پھرخود کشی، لڑکی کی لاش ملنے کا ڈراپ سین ہوگیا
عراق : 12
لبنان : 7
ضرور پڑھیں: افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار سنہری حروف میں لکھا جائے گا، فردوس عاشق اعوان
عمان : 6
اسرائیل : 5
ضرور پڑھیں: ماسک کی مہنگے داموں سپلائی اور مارکیٹ میں قلت کے بعد رینجرز متحرک، ایسا کام کردکھایا کہ آپ بھی سیلوٹ کریں گے
قطر : 1
مزید : بین الاقوامی



No comments:

Post a Comment