کافی مضبوط لوگوں نے ان سے رابطہ کیا ہے اور پیغام دیا ہے کہ آپ اپنے نظریے کے مطابق ڈرامے اور فلمیں بنائیں، ہم پیسہ لگانے کو تیار ہیں ، صابر شاکرخلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کا تنازع اس وقت پاکستان بھر میں موضوع بحث ہونا ہوا ہے۔سوشل میڈیا ہو یا ٹی و ی چینل، ہر جگہ معروف لکھاری خلیل الرحمان قمر اور عورت مارچ کا ذکر ہو رہا ہے۔اسی دوران تجزیہ نگار صابر شاکر نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اس سارے معاملے کے بعد خلیل الرحمان قمر سے کچھ سرمایہ داروں ا ور سپانسرز نے رابطہ کیا ہے اور انہیں پیشکش کی ہے کہ وہ اپنے نظریے کو آگے لے کر چلیں ، اسی کے مطابق ڈرامے اور فلمیں بنائیں، ہم پیسے لگانے کو تیار ہیں














No comments:

Post a Comment