عمران خان نے 6 لاکھ لوگوں کو روزگار دینے کا فیصلہ کر لیا۔گرین نگہبان پروگرام کی وزاعظم نے منظوری دے دیاور بہت جلد اس کے اوپر کام شروع ہو جائے گا۔گرین نگہبان منصوبہ کا افتا ں عمران خان خود کریں گے۔گرین نگہبان کے تحت 2 لاکھ نوکریاں بھی دی جائے گی۔گرین نگہبان پروگرام کے تحت درخت لگائے جانے گے۔اور اس پروگرام میں بہت سے اور بھی کا شامل ہیں۔
![]() |
وزیراعظم کا کورونا کی صورتحال میں6 لاکھ افراد کو روزگار دینے کا فیصلہ |
No comments:
Post a Comment