تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کیلئے آج صبح مانچسٹر روانہ ہونے والی قومی کرکٹ ٹیم کے گیارہ افراد پر مشتمل سپورٹ سٹاف میں کوئی مساجر شامل نہیں جس کے بعد سوال یہ کھڑا ہو گیا ہے کہ دورے پر تھکاوٹ کے بعد پلیئرز کی مالش کون کرے گا کیونکہ پی سی بی نے اپنے پریس ریلیز میں اس بابت کوئی وضاحت نہیں کی ہے۔


No comments:

Post a Comment